مکمل الرٹ ہیں، آبنائے ہرمزپر برتری برقرار رکھی جائے گی، ایرانی فوج
Web Desk
10 April 2026
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ﷺ مرکزی ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کی ماضی کی وعدہ خلافیوں کے باعث ایران کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں اور ہر وقت کارروائی کے لیے تیار ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ جارح قوتوں کو ہرگز نہیں چھوڑا جائے گا، آبنائے ہرمز کے انتظام کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا جائے گا اور اس اہم آبی گزرگاہ پر اپنی برتری برقرار رکھی جائے گی۔
بیان میں خبردار کیا گیا کہ اگر دشمن کی جانب سے حزب اللہ اور لبنان کے عوام خصوصاً ضاحیہ پر حملے جاری رہے تو ایران شدید اور تکلیف دہ ردعمل دے گا۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر: 9 جون کی ہڑتال کی کال، انٹرنیٹ معطل، معمولات زندگی متاثر
6 June 2026
آزاد جموں و کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 کارکن گرفتار
6 June 2026
یلو لائن منصوبے میں 6ارب روپے کی مبینہ کرپشن، سندھ حکومت نے تحقیقات شروع کر دیں
6 June 2026
پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز
6 June 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
6 June 2026
ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
6 June 2026
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
6 June 2026
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
6 June 2026