LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے چینی حکومت چاہتی ہے کہ امریکی صدر الیکشن ہار جائیں، ٹرمپ کا الزام امریکا کا برازیل پر بعض درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان روس کا یوکرین میں تعینات کسی بھی بین الاقوامی فوج کو نشانہ بنانے کا اعلان تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم کا سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار چین کا حقیقی معنوں میں انسانی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کا مطالبہ مودی سرکار کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر بھارتی عملہ تعینات نہ کرنے کا مطالبہ دنیا کی ایک تہائی آبادی صحت بخش غذا خریدنے سے محروم ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ پاکستان کی سوڈان میں جاری جنگی مظالم کی شدید مذمت، جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ اقوام متحدہ کا غیر قانونی یہودی بستی گیوات زیو کو شہر کا درجہ دیے جانے پر اظہار تشویش اسماعیل بقائی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر امریکا و اسرائیل کے مؤقف پر تنقید آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی، ترجمان ایرانی فوج

اسرائیلی وزیراعظم کی کابینہ کو لبنان سے فوری مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

Web Desk

9 April 2026

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیا مین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنی کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر لبنان کے ساتھ براہ راست مذاکرات شروع کریں۔

سوشل میڈیاپر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے لبنان کی جانب سے بار بار مذاکرات کی اپیل پر کابینہ کو بات چیت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا محور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا اور اسرائیل کے ساتھ امن پر مبنی تعلقات کا قیام ہے۔