LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی 8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد صدر پوتن، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کریملن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود ‘مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ’ کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی پاکستان کےنئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکا کو “جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ” میں سے ایک راستہ چننا ہوگا، عباس عراقچی

Web Desk

8 April 2026

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے امریکہ کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی کی شرائط پر عمل ضروری ہے۔

عراقچی نے کہا کہ امریکہ کو فیصلہ کرنا ہوگا یا تو جنگ بندی برقرار رکھی جائے یا اسرائیل کے ذریعے جنگ جاری رکھی جائے، کیونکہ دونوں ایک ساتھ ممکن نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا لبنان میں ہونے والی اموات کو دیکھ رہی ہے اور اب فیصلہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ عراقچی نے کہا کہ عالمی برادری یہ دیکھ رہی ہے کہ آیا امریکہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے گا یا نہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ شفاف اور ذمہ دارانہ اقدامات کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔