LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایرانی قیادت نشانہ، 30 مقامات پر میزائل داغ دیئے

Web Desk

28 February 2026

امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف باقاعدہ مشترکہ فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تہران کے مرکز، مہرآباد ایئرپورٹ اور رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفاتر کے قریبی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق تہران میں شدید دھماکوں کے بعد دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں اور ایرانی فضائی حدود مکمل بند کر دی گئی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کو حملوں کے فوری بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ کر کے شہریوں کو بنکرز میں منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔