LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ

صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کیلئے سوئی سدرن گیس کی 48 گھنٹے بندش

Web Desk

30 January 2026

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے اڑتالیس گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا ہے، جو ہفتہ 31 جنوری صبح 8 بجے سے پیر 2 فروری صبح 8 بجے تک جاری رہے گی۔

گھریلو صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی شکایت کی صورت میں 24 گھنٹے فعال ہیلپ لائن 4229 پر رابطہ کریں۔ کمپنی کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین کو رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی لوڈ مینجمنٹ کے تحت محدود رہے گی۔

ترجمان نے شہریوں اور صنعتکاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عارضی بندش کے دوران اپنی ضروریات اور پلاننگ کو مدنظر رکھیں تاکہ کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔