سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
Web Desk
30 January 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 62 پوائنٹس کی سطح پر بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6042 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 182,338 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلیے تجارت کے دروازے کھول دیے
12 July 2026
علما کرام ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے شرعی جائزہ لیں، بلال بن ثاقب کی مفتی تقی عثمانی سےملاقات میں اپیل
12 July 2026
بنگلا دیش میں سیلاب نے تباہی مچادی، 44 افراد جاں بحق، لاکھوں شہری محصور
12 July 2026
ایف آئی اے کی جانب سے 39 ہزار سے زائد مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا انکشاف
12 July 2026
پی ڈی ایم اے نے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری کر دیا
12 July 2026
بلوچستان میں آپریشن ’شعبان‘ جاری، ایک دن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک
12 July 2026
پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت کا ہدف
11 July 2026
کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان
11 July 2026