LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی

چند ہفتوں کی بات ہے، ایرانی حکومت کے دن گنے جاچکے، جرمن چانسلر

Web Desk

28 January 2026

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کےدن گنے جا چکے ہیں۔جرمنی کے شہر برلن میں رومانیہ کے وزیرِ اعظم الیے بولوژان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فریڈرک مرز نے کہا کہ  ایسی حکومت کے کے دن گنے جاچکے ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے خلاف کھلے تشدد کے ذریعے اقتدار برقرار رکھے

جرمن چانسلر نےکہاایرانی حکومت کے پاس حکمرانی کاکوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔ اس حکومت کا جانا چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ جرمن چانسلر نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد دوبارہ مداخلت کی دھمکیاں  دے رہے ہیں۔