LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی

لبنانی شہر نبطیہ پر اسرائیلی حملہ، 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

Web Desk

10 April 2026

لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار  جاں بحق ہوگئے۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے نبطیہ میں سرکاری عمارت کو بھی نشانہ بنایا۔ادھراسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیاہے کہ  لبنان پر حملوں میں حزب اللہ کے 1400 جنگجو مارے گئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق فوج کے 5 یونٹس جنوبی لبنان میں جنگی مہم میں مصروف ہیں، 401 بریگیڈ لبنان میں حزب اللہ کے جنگی ٹھکانوں پر بمباری کر رہی ہیں جبکہ حزب اللہ کے زیر استعمال سرنگ اور میزائل لانچنگ پیڈز تباہ کردیے گئے ہیں۔