LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا کی ایک تہائی آبادی صحت بخش غذا خریدنے سے محروم ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ پاکستان کی سوڈان میں جاری جنگی مظالم کی شدید مذمت، جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ اقوام متحدہ کا غیر قانونی یہودی بستی گیوات زیو کو شہر کا درجہ دیے جانے پر اظہار تشویش اسماعیل بقائی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر امریکا و اسرائیل کے مؤقف پر تنقید آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی، ترجمان ایرانی فوج ایرانی عدلیہ نے ٹرمپ کا امریکی قیدی کی رہائی کا دعویٰ مسترد کر دیا قطر کی ایران کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق خبروں کی تردید دھماکوں کی خبروں کے بعد دبئی حکومت کا میڈیا کیلئے سخت انتباہ اربیل ڈرون حملے کے بعد بغداد میں امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی الرٹ جاری خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں سے امریکی افواج کی آپریشنل صلاحیتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا، سینٹ کام کویت کا اپنی فضائی حدود میں 32 ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ اہواز، بوشہر سمیت ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی میڈیا امریکا کو ایران سے جنگ میں 150 ارب ڈالرز کا بڑا نقصان امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا، سینٹ کام ٹرمپ فٹبال ورلڈ کپ فائنل دیکھنے جائیں گے: وائٹ ہاؤس

ایران میں امریکی واسرائیلی حملے، 3ہزارسے زائدافرادشہید ہوئے

Web Desk

9 April 2026

ایران کے فرانزک میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ عباس مسجدی آرانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران میں شہید ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

انہوں نے ایرانی میڈیا ادارے میزان آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ تقریباً 40 فیصد لاشوں کی ابتدائی طور پر شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔

عباس مسجدی آرانی کے مطابق فرانزک ٹیمیں عدلیہ کے ساتھ مل کر متاثرین کی شناخت اور دیگر کارروائیوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔