LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران امریکا جنگ: یو اے ای نے متبادل تجارتی راستے بنانے شروع کردیے پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا

جنگ بندی کیلئے واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں: عالمی میڈیا

Web Desk

6 May 2026

عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجاویز کا تبادلہ ہو رہا ہے اور فریقین اپنی ‘ریڈ لائنز’ پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ امریکہ کا اصرار ہے کہ کسی بھی دوسرے نکتے سے قبل ایران کے ایٹمی پروگرام پر بات کی جائے، جبکہ ایران کا بنیادی مطالبہ ہے کہ اس کی سمندری ناکہ بندی فوری طور پر ختم کی جائے۔ اگرچہ مذاکرات میں پیش رفت کا روشن امکان موجود ہے، تاہم یہ خدشہ بھی برقرار ہے کہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ اس عمل کو سبوتاژ کر کے تنازع کو دوبارہ بڑھا سکتا ہے۔