پاکستان شاندار ملک، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں: ٹرمپ
Web Desk
8 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کو ایک شاندار ملک قرار دیا اور پاکستانی وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی شخصیات کو سراہا ہے۔ دوسری جانب، صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکی بحری جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا، تاہم امریکی جنگی جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہوں نے جوابی کارروائی میں ایرانی ڈرونز اور کشتیاں تباہ کر دی ہیں۔ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران میں اب تیسری رجیم سے ڈیل کی جا رہی ہے اور اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اس کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی
30 August 2026
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
نالہ ڈیک میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، درمیانے درجے کا سیلاب
30 August 2026