گلگت میں گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے چھموگڑھ نالے میں طغیانی، درجنوں افراد پھنس گئے
Web Desk
30 June 2026
شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ کے باعث چھموگڑھ نالے میں طغیانی آ گئی، جس سے پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور درجنوں افراد راستے میں پھنس گئے۔
تیز سیلابی ریلے کے باعث علاقے میں آمد و رفت شدید متاثر ہوئی جبکہ کئی افراد نالے کے دوسری جانب محصور ہو گئے۔ مقامی افراد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا اور بروقت امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا، جبکہ متاثرہ علاقے کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی
19 August 2026
امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ
19 August 2026
سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
19 August 2026
سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم
19 August 2026
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
19 August 2026
خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے
19 August 2026