سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
Web Desk
6 May 2026
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں بلکہ برابر کی عدالتیں ہیں۔ فیصلے کے مطابق، آئینی مقدمات وفاقی آئینی عدالت سنے گی جبکہ عام سول اور ریگولر مقدمات سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں رہیں گے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ متضاد فیصلوں سے بچنے کے لیے “عدالتی احترام” کا اصول اپنایا جائے اور جہاں آئینی و ریگولر مقدمات ایک ساتھ ہوں، انہیں الگ الگ فورمز پر منتقل کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026