LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف قوم کا اتحاد سب سے بڑی طاقت، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا: صدر ٹرمپ کا دعویٰ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز امریکا اور ایران کے درمیان عارضی معاہدے کا امکان، آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار معرکہ حق نے قوم کو اعتماد اور قوت دی، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: افواجِ پاکستان امریکا : فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے باوجود ہوٹل بکنگ توقعات سے کم، بڑی تعداد میں ہوٹل مالکان مایوس ایران اورامریکا جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا ایران نے معاہدہ قبول کرلیاتوجنگ ختم، آبنائے ہرمزکھل جائے گی ورنہ پہلے سے شدید بمباری ہوگی، ٹرمپ امید ہے کہ ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

عوامی شکایات کا ازالہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے، سمعتا افضال سید

Web Desk

7 May 2026

رکن سندھ اسمبلی و ترجمان حکومتِ سندھ سمعتا افضال سید نے وزیراعلیٰ پبلک کمپلینٹ سیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات خود سنیں اور متعلقہ حکام کو شکایات کی نوعیت کے مطابق فی الفور کارروائی کا حکم دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوامی شکایات کا ازالہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات کے مطابق کیا جا رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ سندھ کا مقصد صرف شکایات سننا نہیں بلکہ ان کا پائیدار حل نکالنا ہے تاکہ عام آدمی کو اس کی دہلیز پر انصاف اور ریلیف فراہم کیا جا سکے۔