LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا؛ 2 اگست کو پولنگ ہوگی، چیف الیکشن کمشنر نے شیڈول جاری کر دیا امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں: وزیراعظم ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی وکلا کی ہڑتالیں سائلین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہیں”: وفاقی آئینی عدالت توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی ایران امریکہ جنگ: پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات بری طرح متاثر ایرانی سپریم لیڈر کے مذاکرات میں اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے اشارے ملے ہیں: روبیو امریکا اور ایران کے صبح سویرے پھر حملے، دونوں ممالک کا فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز امریکی صدر کا غیر قانونی امیگریشن، مالیاتی فراڈ کیخلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری لندن میں طالبعلم کے قتل پر احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر منتخب گلگت بلتستان انتخابات:پی ٹی آئی کے سوا باقی جماعتوں کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، شفیع جان “ایل نینو”کا خطرہ : دنیا کو شدید موسم سے نمٹنے کیلئےاقدامات کرنے ہوں گے، اقوام متحدہ

سندھ ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کے وکالت نامے پر دستخط نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

Web Desk

11 May 2026

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے بانی پی ٹی آئی کے وکالت نامے پر جیل حکام کی جانب سے دستخط نہ کرانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ وہ پانچ بار اڈیالہ جیل گئے لیکن حکام نے دستاویزات وصول کرنے سے انکار کر دیا، جبکہ کورئیر کے ذریعے بھیجے گئے وکالت ناموں کی وصولی سے بھی مکر گئے ہیں۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ جیل حکام کا رویہ غیر قانونی ہے اور یہ عمل جیل مینوئل سمیت بین الاقوامی ‘نیلسن منڈیلا رولز’ کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی نظیر اور وکیل کے دلائل سننے کے بعد سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلی جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی۔