ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے؛ کام شروع ہونے کے بعد جلد واضح بہتری نظر آئے گی، شرجیل میمن
Web Desk
2 May 2026
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی کو کراچی کے لیے ایک ناگزیر منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شہر کے مستقبل کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے شہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ منصوبے پر کام کی دوبارہ شروعات کے دو سے تین ماہ کے اندر واضح بہتری محسوس کی جائے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ زیرِ تعمیر حصوں کو مرحلہ وار بحال کر کے ٹریفک کے لیے کھولا جائے تاکہ عوام کی سفری مشکلات میں کمی آ سکے۔ شرجیل میمن نے مزید کہا کہ حکومت کو میگا پروجیکٹس کی وجہ سے ہونے والی عارضی تکلیف کا احساس ہے، تاہم اس کا مقصد شہریوں کو جدید، ماحول دوست اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور
19 November 2026
بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
19 November 2026
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
افغان فریڈم فرنٹ نے ہبت اللہ اخوندزادہ کی اقتدار میں شراکت کی پیشکش مسترد کر دی
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026