LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے متعلق خصوصی تقریب آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا امریکی محکمہ خارجہ کا ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

سینیٹ اجلاس؛ بشریٰ بی بی کی صحت اور جیل سہولیات پر اپوزیشن کا احتجاج

Web Desk

8 May 2026

سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد نے بشریٰ بی بی کی قید اور ان کے علاج کے طریقہ کار پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ فیملی کو بتائے بغیر رات کی تاریکی میں علاج کیوں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے دورے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی عدالتی کسٹڈی میں ہیں اور جیل مینوئل کے مطابق ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ میڈیکل ایمرجنسی کسی بھی وقت ہو سکتی ہے اور حکومت فوری علاج کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی۔