راولپنڈی، ہولی فیملی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی بیک وقت پیدائش
Web Desk
6 May 2026
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش کا منفرد واقعہ پیش آیا جس میں 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق نومولود بچی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔
ہارون اور ان کی اہلیہ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق چاروں بیٹے اور ماں صحت مند ہیں جبکہ بیٹی وینٹی لیٹر پر ہے، بچوں کو 72 گھنٹوں کے لیے نرسری میں منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ، ایک شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی
17 September 2026
قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور
17 September 2026
دفتر خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کی رپورٹ، ڈی جی آڈٹ عہدے سے ہٹا دیئے گئے
17 September 2026
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
نئی کفایت شعاری مہم، سرکاری فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیرملکی دوروں، خریداری پر پابندی
17 September 2026
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا
17 September 2026
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز
17 September 2026
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، لانگ مارچ پر مشاورت ہو گی
17 September 2026