پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف مقرر
Web Desk
4 May 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 27 نئے سہولت بازاروں اور 13 ‘سہولت آن دی گو’ بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد عوام کو اوپن مارکیٹ سے 40 فیصد کم نرخ پر اشیاء فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے سے سالانہ 9 کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوں گے اور ساڑھے 8 لاکھ گھرانوں کو تقریباً 5 ارب 30 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ نئے بازاروں میں نہ صرف سستی سبزیاں اور پھل دستیاب ہوں گے بلکہ دکانداروں کو مفت بجلی اور سکیورٹی جیسی مراعات بھی دی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ان بازاروں میں بزرگ شہریوں کے لیے الگ کاؤنٹرز، فری ہوم ڈلیوری اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ جیسے جدید ترین انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
4 May 2026
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
4 May 2026
پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان
4 May 2026
امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان
4 May 2026
صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی
4 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور
4 May 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
4 May 2026
ملک کے میدانی علاقوں میں سورج کی تپش برقرار؛ بالائی علاقوں میں بارش اور گلیشیئر پگھلنے کا الرٹ
4 May 2026