صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
Web Desk
6 May 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل بروز جمعرات 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان اجلاسوں کے دوران اہم قانون سازی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بحث متوقع ہے۔ مزید برآں، حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا خصوصی بجٹ اجلاس یکم جون 2026ء کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے چار ہفتے کا وقت مختص کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026