صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی
Web Desk
4 May 2026
صدرِ مملکت کی جانب سے منظور کردہ اس آرڈیننس کا بنیادی مقصد پی آئی اے کے مخصوص اثاثوں کی منتقلی کے عمل کو قانونی طور پر مکمل کرنا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت کراچی، لاہور اور پشاور میں واقع پی آئی اے کی قیمتی اراضی، پلینیٹیریمز اور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف اثاثوں کی منتقلی کے قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ یہ اقدام ایئرلائن کی تنظیمِ نو اور اثاثوں کے بہتر انتظام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026