LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

Web Desk

5 May 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے پیغام میں ترکیہ کے صوبوں غازی عنتاب، شانلی عرفہ اور ادیامان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور برادر ملک کے عوام سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے ترک بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور ترکیہ کی امدادی و بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن انسانی اور مادی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی۔