LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے چینی حکومت چاہتی ہے کہ امریکی صدر الیکشن ہار جائیں، ٹرمپ کا الزام امریکا کا برازیل پر بعض درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان روس کا یوکرین میں تعینات کسی بھی بین الاقوامی فوج کو نشانہ بنانے کا اعلان تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم کا سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار چین کا حقیقی معنوں میں انسانی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

Web Desk

8 April 2026

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرڈاکٹر مسعودپزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے 45 منٹ تک خطے کی صورتحال پر گفتگوکی۔ ​ایرانی صدر نے مذاکرات کی میزبانی کے لیے وزیراعظم پاکستان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آبادمیں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر نے جنگ بندی کی کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ اداکیا جبکہ ​وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی پر ایرانی قیادت کی بصیرت اور دانشمندی کو سراہا۔​وزیراعظم نے رہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔ ​دونوں رہنماؤں کا مستقبل میں بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔