ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
Web Desk
1 May 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کریں گے، جبکہ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور سیکریٹری کامرس اس کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر پورے معاملے کا تفصیلی جائزہ لے کر جامع رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں، وزیرِ اعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے (CDA) کو اس منصوبے کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026