پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کر دیا؛ دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کی سروس بحال
Web Desk
5 May 2026
ڈائریکٹر جنرل (DG) پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا کے مطابق، پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر میں پیش آنے والی فنی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے جس کے بعد چار روز سے معطل پاسپورٹ اجرا کا آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس تکنیکی مسئلے کے باعث سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (UAE) اور یورپ سمیت دنیا بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی کا عمل تعطل کا شکار تھا، جس سے سمندر پار پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اب تمام مراکز پر پراسیسنگ کا کام دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026