LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بات چیت سے مسائل حل کرنے پر زور ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبران کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی جنگ کے اثرات کے باعث ایران میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر چھوٹی کشتیوں نے حملہ کیا ہے، یو کے ایم ٹی او کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان امریکا کا جواب پاکستان کے ذریعے ایران کو مل گیا، جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی

ملک کے میدانی علاقوں میں سورج کی تپش برقرار؛ بالائی علاقوں میں بارش اور گلیشیئر پگھلنے کا الرٹ

Web Desk

4 May 2026

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی اضلاع میں سورج آگ برسا رہا ہے اور درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ کے شہروں بدین اور حیدرآباد میں پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے، جبکہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔