امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
Web Desk
7 May 2026
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری معاملات کے حل کے لیے پرامید ہے، تاہم انہوں نے دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے پیغامات کے تبادلے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ آج ‘معرکہ حق’ کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے، جس کے حوالے سے 5 مئی کو نائب وزیراعظم نے سفارتی کور کو بریفنگ بھی دی تھی۔ آبی ذخائر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی چوری نہیں کر سکتا اور سندھ طاس معاہدے سے متعلق تمام آپشنز حکومت کے زیرِ غور ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026