نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت
Web Desk
8 May 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے پارلیمانی بورڈ کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں کے لیے 206 سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق، کامیاب امیدواروں کا حتمی فیصلہ نواز شریف بورڈ ارکان کی مشاورت سے کریں گے، جس کے بعد اگلے 30 روز کے اندر پارٹی ٹکٹس جاری کر دیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی
30 August 2026
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
نالہ ڈیک میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، درمیانے درجے کا سیلاب
30 August 2026