چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Web Desk
5 May 2026
چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم حملہ آوروں نے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اس افسوسناک واقعے میں مولانا ادریس کے دو گن مین بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ گورنر خیبر پختونخوا نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اسے ملک کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے ہسپتال پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی اور قاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026