غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں کے دوران مزید 19 فلسطینی شہید
Web Desk
27 November 2026
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس 11 اکتوبر کو نافذ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 1,705 تک جا پہنچی ہے۔
وزارت صحت نے مزید بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں مجموعی طور پر 74,772 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 1 لاکھ 76 ہزار 298 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملےکے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
27 November 2026
جنگ کے خاتمےکے بعد نئی سفارت کاری، معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
27 November 2026
ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے قریب ہیں، تہران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
27 November 2026
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنےکے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
27 November 2026
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنےکا ہدف ہے، احسن اقبال
27 November 2026
مولانا فضل الرحمان کو پاکستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عطا اللہ تارڑ
27 November 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
26 November 2026
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، پشاور سے رشکئی تک موٹروے بند
26 November 2026