اتحادی افواج کے یمن میں حوثیوں کے 50 اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
Web Desk
26 November 2026
اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں کے 50 اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترکی المالکی کے مطابق صنعا، حدیدہ اور صعدہ میں حوثی ٹھکانوں کو کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب یمنی سرکاری افواج نے بھی حوثیوں کے خلاف 767 حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 117 حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے، جبکہ 87 گاڑیاں اور جنگی سازوسامان بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
26 November 2026
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، پشاور سے رشکئی تک موٹروے بند
26 November 2026
سعودی عرب کی جازان ریفائنری پر حملے میں نیپالی ملازم ہلاک
26 November 2026
یوکرین نے پہلی مرتبہ روسی جیٹ انجن والے حملہ آور ڈرون کو مار گرایا
26 November 2026
شیخ محمد بن راشد المکتوم نے حتا میں 1.4 ارب درہم کے پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا
26 November 2026
ٹرمپ کے نئے تجارتی ٹیرف: امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا خطرہ
26 November 2026
فلائی دبئی کا 3 دسمبر سے دبئی اور تل ابیب کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان
26 November 2026
برطانیہ میں نقل مکانی کی شرح 30 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
26 November 2026