LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

معرکہ حق نے قوم کو اعتماد اور قوت دی، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: افواجِ پاکستان

Web Desk

7 May 2026

آئی ایس پی آر کے مطابق، مسلح افواج نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس معرکے نے دشمن پر پاکستان کی فیصلہ کن صلاحیت اور جنگی تیاریوں کو ثابت کر دیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی، اسمارٹ سسٹمز اور ملٹی ڈومین آپریشنز میں مہارت کے باعث ایک موثر اور فیصلہ کن قوت کے طور پر ابھری ہے۔ افواجِ پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت اور درستگی کے ساتھ دیا جائے گا۔ پاکستان نے خود کو ایک امن پسند ملک قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس کی ہر عسکری تیاری کا محور خطے میں استحکام اور سلامتی کا فروغ ہے۔