LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آبادمیں پاک، سعودیہ، ترکیہ ، مصرکی وزارتِ خارجہ کے سینئرحکام کا اہم اجلاس جنگ بندی کےلیے ثالثی نہیں کررہے، پاکستانی کردارکی حمایت کرتے ہیں، قطر جنگ میں حصہ لینے والے تمام ممالک نقصانات پرہرجانہ اداکریں ، ایران کا مطالبہ فرانسیسی صدرکا امریکی و ایرانی صدور سے رابطہ، غلط فہمیاں دورکرنے کا مطالبہ بحری ناکہ بندی کا امریکی فیصلہ غیرقانونی اور اشتعال انگیز، ایرانی سفیررضاامیری پاکستان میں معاشی شرح نموسست، مہنگائی میں اضافے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ صدرزرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، پاک ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے؛ ایک ماہ میں دوسرا دورہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین خارجہ امور سے رابطہ، پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا گیا پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس مضبوط فورس ہے: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف امریکہ ایران مذاکرات کی ناکامی شرمناک ہے، مسلم ممالک متحد ہوں تو دشمن کچھ نہیں؛ امیر جماعت اسلامی اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال مشرقِ وسطیٰ بحران کے اثرات؛ ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم انٹرویو؛ پاکستان کا ایک ارب ڈالر کے پانڈا بانڈز اور نئے مالیاتی ذرائع کی تلاش کا اعلان واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج ہوں گے

ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت دیکھ کر اسرائیل نے بڑاحملہ کردیا،اسحاق ڈارکا انکشاف

Web Desk

7 April 2026

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے حوالے سے گزشتہ روزبڑی پیشرفت ہوئی ۔اس کامیابی کو دیکھ کر اسرائیل نے بڑا حملہ کردیا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ جنگ بندی کے لیے امریکا نے 15 نکات جبکہ ایران نے 5 نکات کے مطالبات دئیے، دونوں ممالک کے مطالبات ہم نے پہنچائے۔

اسحاق ڈار نے انکشاف کیا کہ ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سےگزشتہ روزاہم پیشرفت ہوئی،لیکن  جب اسرائیل نے دیکھا کہ ہم دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھا لیں گے تواس  نے رات کو ایران پر بڑا حملہ کردیا اور نتیجے میں ایران نے سعودی عرب پر بڑا حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے امریکا اورچین  پاکستان کی ثالثی کو قبول کیا۔