خریف کی فصل کےلیے سندھ کو29،پنجاب کو31فیصدکم پانی ملنے کا خدشہ
Web Desk
4 May 2026
ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے رواں سال خریف کی فصل کے لیےسندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس میں 2026 میں پانی کی دستیابی سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ارسا کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران 20.356 ملین ایکڑفٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی، کوٹری کے نیچے پانی کا اخراج 5.596 ملین ایکڑ فٹ جبکہ گزشتہ سال 0.470 ملین ایکڑفٹ تھا، پانی کا صوبائی استعمال 20 مارچ 2026 تک منصوبہ بندی سے کم رہا۔
آئندہ ارسا مشاورتی کمیٹی اجلاس سےقبل تمام متعلقہ فریقین کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
مقررہ مدت کے اندرفیصلہ نہ سناناقانون کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت
4 May 2026
کراچی میں قیامت خیزگرمی، مختلف علاقوں میں 8افرادجاں بحق
4 May 2026
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 22ارکان بذریعہ پاکستان وطن واپس پہنچ گئے
4 May 2026
عدالت نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
4 May 2026
معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
4 May 2026
کراچی میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت؛ کمشنر کراچی نے 5 مقامات کی منظوری دے دی
4 May 2026
امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
4 May 2026
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
4 May 2026