LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی

ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں

Web Desk

1 May 2026

ایران نے جنگ بندی سے متعلق امریکا سے مذاکرات کےلیے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردی ہیں۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے گزشتہ روزاپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کے حوالے کیا۔

ادھر قطری ٹی وی چینل کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں کو نئی تجاویز پیش کرنے کی تصدیق کر دی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان مرکزی ثالث کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں کئی دیگر ممالک بھی تعاون کے لیے آمادہ ہیں لیکن باضابطہ طور پر ثالثی کی ذمے داری پاکستان کے پاس ہے۔اسماعیل بقائی کے مطابق اگر مذاکرات کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو اس بارے میں باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا جائے گا۔