LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال ایران نے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کی پالیسی واضح کردی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں، 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

ایران نے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کی پالیسی واضح کردی

Web Desk

7 October 2026

ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ رہبر انقلاب کی اجازت ملتے ہی میدانِ جنگ کی ضروریات کے مطابق ایرانی ہتھیاروں کی طاقت اور مار کرنے کی رینج میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنے ہتھیار ملکی سطح پر خود تیار کرتا ہے اور ان کی محدود رینج کسی تکنیکی کمزوری کی وجہ سے نہیں بلکہ مخصوص پالیسی اور ملکی ضروریات کے تحت ہے۔ آبنائے ہرمز کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اہم گزرگاہ پر مسلح افواج کا مکمل کنٹرول ہے اور آبنائے ہرمز اس وقت بند ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹے بحری جہازوں کے ذریعے تیل کی غیر قانونی منتقلی کے لیے بنائے گئے خفیہ راستوں کو بند کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور انہیں جلد ختم کر دیا جائے گا۔