LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ پابندیاں جاری رہیں تو ایران میں مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے: صدر مسعود پزشکیان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کی باتیں غیر سنجیدہ قرار دے دیں مصطفیٰ کمال کی کراچی کے مسائل پر شدید تنقید، 27 ستمبر کو جلسے کا اعلان عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 8 عمارتیں سیل مکہ معاہدہ: سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا افتتاحی اجلاس پیر کو استنبول میں ہو گا دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں سے متعلق شدید غلط فہمی کا شکار ہے، شہرام ایرانی بلاول بھٹو کی منگنی اور شادی کی خبریں بے بنیاد قرار ظلم کے نظام کو بدلنا اور حکمرانوں کو ہٹانا ہو گا: حافظ نعیم الرحمان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے

Web Desk

1 May 2026

آج یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے عالمی یومِ مزدور منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا آغاز 1886 میں امریکہ کے شہر شکاگو سے ہوا، جہاں پولیس نے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کر کے انہیں لہو لہان کر دیا تھا۔ پاکستان میں اس دن کو منانے کی باقاعدہ شروعات 1972-73 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہوئی تھی۔ تاہم، آج بھی صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف تقریبات اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، تو دوسری طرف غریب مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے محنت مزدوری میں جتا ہوا ہے۔ مزدور رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم اجرت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور پارلیمنٹ میں محنت کشوں کے لیے مخصوص نشستیں مختص کی جائیں تاکہ ان کے مسائل کے حل کے لیے موثر قانون سازی ہو سکے۔