LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی

Web Desk

7 May 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ معرکہ حق کے دوران انٹیلی جنس ایجنسیوں کی فراہم کردہ سو فیصد درست اور بروقت معلومات نے فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا، جس سے پیشگی دفاعی تیاری ممکن ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت نے پاکستان کی تقریباً 100 پوسٹوں پر حملہ کیا تھا، جس کا ایسا منہ توڑ جواب دیا گیا کہ دشمن کو لائن آف کنٹرول (LoC) پر سفید جھنڈا لہرانا پڑا۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ دشمن نے ڈرون اور سائبر حملوں کے ذریعے بھی مداخلت کی کوشش کی، تاہم پاکستان کی دفاعی حکمت عملی اور نوجوانوں کی مہارت نے ان تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا۔