190 ملین پاؤنڈ کیس: مرکزی اپیلیں 7 مئی کو سماعت کے لئے مقرر
Web Desk
4 May 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی مرکزی اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں پہلے سننے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جب مرکزی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہو جائیں تو سزا معطلی کی درخواستیں غیر مؤثر ہو جاتی ہیں۔ اسی بنیاد پر بشریٰ بی بی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026