LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم ملک سے لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ؛ ایل این جی موصول ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی، اویس لغاری احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ؛ ملک ریاض اور ان کے بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال، تہران اسلام آباد کی پروازیں شروع وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو امریکا کا تیل کمپنیوں کو مزید 92.5 ملین بیرل خام تیل فراہم کرنے کا اعلان صدر مملکت اور وزیراعظم کی محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کے سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار

کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی کمپنی کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست خارج کر دی

Web Desk

1 May 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کی لیز منسوخی کے خلاف بی این پی کمپنی اور اپارٹمنٹ مالکان کی جانب سے دائر درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں خارج کر دیا ہے۔ سی ڈی اے (CDA) نے ضوابط کی خلاف ورزی پر اس عمارت کی لیز منسوخ کی تھی، جس کے خلاف کمپنی نے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔ عدالت نے درخواستیں نمٹاتے ہوئے واضح کیا کہ درخواست مسترد کرنے کی وجوہات پر مبنی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد عمارت کے مستقبل اور وہاں اپارٹمنٹس خریدنے والے مالکان کے حوالے سے نئی قانونی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔