LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری

پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں لگاتار 14ویں شکست، انگلینڈ نے بھی ہرا دیا

Web Desk

24 June 2026

ایف آئی ایچ (FIH) پرو ہاکی لیگ میں قومی کھیل کے زوال کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایونٹ میں لگاتار 14ویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لندن میں کھیلے گئے پرو ہاکی لیگ کے ایک اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد اب میزبان انگلینڈ نے بھی گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ انگلش ٹیم نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دی۔

میچ کے دوران پاکستانی فارورڈز نے حریف گول پوسٹ پر کئی حملے کیے، تاہم ٹیم کی جانب سے واحد گول رانا وحید اشرف ہی اسکور کرنے میں کامیاب ہو سکے۔ اس مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ایک پوائنٹ بھی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم کا اگلا میچ 26 جون کو اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ہوگا، جہاں گرین شرٹس ایونٹ میں اپنی پہلی جیت اور پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔