اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Web Desk
4 May 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کا سرحدی علاقہ تھا، جبکہ اس کی گہرائی 128 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ خوش قسمتی سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس سے قبل بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھی 3.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی گہرائی محض 10 کلومیٹر تھی۔
متعلقہ عنوانات
ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
6 May 2026
سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
6 May 2026
نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام
6 May 2026
پاکستانی کیڈٹ نے آسٹریلیا میں ’بہترین غیر ملکی فوجی کیڈٹ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا
6 May 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو گرفتاری کی وارننگ؛ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں پر رپورٹ طلب
6 May 2026
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
6 May 2026
معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
6 May 2026
پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف
6 May 2026