LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے متعلق خصوصی تقریب آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا امریکی محکمہ خارجہ کا ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

Web Desk

8 May 2026

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے داتا دربار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مزار شریف پر فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی سمیت امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا مانگی۔ اس موقع پر سیکرٹری اوقاف نے انہیں دربار کے انتظامی امور اور زائرین کے لیے جاری توسیعی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اسحاق ڈار نے دربار شریف کو امن اور اسلامی اقدار کا مرکز قرار دیتے ہوئے وہاں صفائی، سکیورٹی اور انفراسٹرکچر میں بہتری کے اقدامات کو سراہا۔ ڈاکٹر احسان بھٹہ نے یقین دہانی کرائی کہ داتا دربار میگا پراجیکٹ کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے گا۔