اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،کشیدگی ختم کرنے کےلیے بات چیت پر اتفاق
Web Desk
7 May 2026
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار اورایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے استحکام برقرار رکھنےاورکشیدگی روکنے کیلئے مسلسل بات چیت پرزور دیا۔
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی نےسفارتکاری اور تعمیری علاقائی تعاون پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026