فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، چار فرار
Web Desk
5 May 2026
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں رشید آباد کے قریب سی ٹی ڈی (CTD) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق سرکل افسر انسپکٹر صدیق چیمہ کی قیادت میں مارے گئے چھاپے کے دوران 8 ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار ملزمان ہلاک جبکہ ان کے چار ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت ہارون شیری، آفتاب، شہباز اور نصیر کے ناموں سے ہوئی ہے، جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026