فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
Web Desk
4 May 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہادر اہلکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر عوام کے جان و مال کا تحفظ کرتے ہیں۔ مریم نواز نے ریسکیو 1122 کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ لبرٹی چوک اور گلبرگ کے واقعات میں 180 سے زائد افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنا فائر فائٹرز کی فرض شناسی کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب فائر فائٹرز کو جدید ٹیکنالوجی، اسنارکل اور بہترین حفاظتی آلات فراہم کر رہی ہے تاکہ حادثات پر قابو پانے کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026