LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف

Web Desk

6 May 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کے دوران ارکانِ اسمبلی نے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں بھی “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کا مربوط نظام متعارف کروانے اور 13 ہزار سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کی تعریف کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ تین ہزار سے زائد مراکزِ صحت کو اسٹیٹ آف دی آرٹ کلینکس میں تبدیل کرنے سے صوبے کا ہیلتھ کلچر بدل چکا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال، نواز شریف میڈیکل سٹی اور آٹزم اسکول جیسے منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے تاکہ عوام کو علاج کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔