LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی ویڈیو وائرل لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے کراچی میں ڈاکوؤں نے 2 دکانوں سے کروڑوں کا سونا اور رقم لوٹ لی نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 788 ہوگئی، 7 لاشیں بھارت پہنچ گئیں برطانوی میری ٹائم کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکر کو پروجیکٹائل نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا، اسرائیل ایران کیخلاف مقاصد میں ناکام، اقتصادی دباؤ، نفسیاتی جنگ کی کوششیں دفاعی ٹیکنالوجی کے فنڈز کیلئے امریکی سرمایہ کاری کی کوشش کررہے ہیں: سابق یوکرینی وزیر دفاع

وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی

Web Desk

1 May 2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق پر صوبے کے وسائل ہڑپ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو ہمیشہ سے ایک تجربہ گاہ سمجھا گیا ہے، لیکن اب یہ سلسلہ ختم کرنا ہوگا۔ پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این ایف سی (NFC) کا شیئر غیر قانونی طریقے سے تقسیم کیا جا رہا ہے اور صوبے کا سالانہ 500 ارب روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ اگر ان پر ایک روپے کی کرپشن ثابت ہو گئی تو وہ فوری استعفیٰ دے دیں گے۔ سہیل آفریدی نے بجلی اور گیس کی تقسیم میں پنجاب کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک پر بھی شدید احتجاج کیا۔