بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
Web Desk
30 June 2026
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاست اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم اور سینیئر رہنما راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے وفد میں انجینئر ضیاء الرحمان اور مولانا اسجد محمود نے شرکت کی اور قائدین کے ہمراہ سیاسی امور پر مشاورت کا حصہ بنے۔
ذرائع کے مطابق اس بیٹھک میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی کھل کر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 June 2026
امریکی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ, پیدائشی شہریت کا حق برقرار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی حکم نامہ مسترد
30 June 2026
ہمایوں اشرف نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
30 June 2026
ٹائر پنکچر ہونے پر دنانیر مبین کا تنہا نہ رہنے کا فیصلہ؟ دلچسپ وجہ بتادی
30 June 2026
شہید سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب، ایران کا پاکستان کو خصوصی دعوت نامہ
30 June 2026
آئی ایم ایف شرائط، ایف بی آر کا افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ
30 June 2026
بلوچستان میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
30 June 2026
لاہور کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ہلاکتیں؛ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
30 June 2026