LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران

ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو

Web Desk

5 May 2026

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں اور سفارت کاری ہی امن کا واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی سپلائی متاثر ہونے سے عالمی سطح پر مہنگائی بڑھ رہی ہے اور پاکستان تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں رہ کر اعتماد سازی کے اقدامات کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی فریق کی جانب سے جارحیت جنگ بندی کو کمزور کر سکتی ہے، تاہم انہوں نے جلد ہی ایران اور امریکہ کے درمیان مثبت سفارتی پیش رفت کی امید ظاہر کی۔